🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
7000. هذا أوان يختلس العلم من الناس حتى لا يقدروا منه ....
یہ وہ زمانہ ہے جب لوگوں سے علم اچک لیا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6990
«هذا أوان يختلس العلم من الناس حتى لا يقدروا منه على شيء ثكلتك أمك يا زياد! إن كنت لأعدك من فقهاء أهل المدينة هذه التوراة والإنجيل عند اليهود والنصارى فماذا يغني عنهم؟!»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ وہ زمانہ ہے جب لوگوں سے علم اچک لیا جائے گا یہاں تک کہ وہ اس میں سے کچھ بھی حاصل نہ کر سکیں گے۔ اے زیاد! تیری ماں تجھے گم پائے! میں تو تمہیں اہلِ مدینہ کے فقہاء میں شمار کرتا تھا۔ یہ تورات اور انجیل یہود و نصاریٰ کے پاس موجود ہیں، تو یہ ان کے کس کام آتی ہیں؟!“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الهاء/حدیث: 6990]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت ك] عن أبي الدرداء [حم هـ ك] عن زياد بن لبيد. اقتصاد العلم 89.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6990 in Urdu