الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7. آكل كما يأكل العبد وأجلس كما يجلس العبد
میں اسی طرح کھاتا ہوں جس طرح ایک غلام کھاتا ....
حدیث نمبر: 7
«آكل كما يأكل العبد وأجلس كما يجلس العبد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں اسی طرح کھاتا ہوں جس طرح ایک غلام کھاتا ہے، اور اسی طرح بیٹھتا ہوں جس طرح ایک غلام بیٹھتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الألف/حدیث: 7]
”میں اسی طرح کھاتا ہوں جس طرح ایک غلام کھاتا ہے، اور اسی طرح بیٹھتا ہوں جس طرح ایک غلام بیٹھتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الألف/حدیث: 7]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن سعد ع حب] عن عائشة. الصحيحة 544.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7 in Urdu