🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
7038. هل تدرون ماذا قال ربكم الليلة؟ قال الله: أصبح من ....
کیا تم جانتے ہو کہ تمہارے رب نے آج رات ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7028
"هل تدرون ماذا قال ربكم الليلة؟ قال الله: أصبح من عبادي مؤمن بي وكافر فأما من قال: مطرنا بفضل الله ورحمته فذلك مؤمن بي كافر بالكواكب وأما من قال: مطرنا بنوء كذا وكذا فذلك كافر بي ومؤمن بالكواكب"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم جانتے ہو کہ تمہارے رب نے آج رات کیا فرمایا؟ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: میرے بندوں میں سے کچھ نے صبح اس حال میں کی کہ وہ مجھ پر ایمان لانے والے ہیں اور کچھ نے کافر ہو کر۔ پس جس نے کہا: ہمیں اللہ کے فضل اور اس کی رحمت سے بارش دی گئی، تو وہ مجھ پر ایمان لانے والا اور ستاروں کا انکار کرنے والا ہے، اور جس نے کہا: ہمیں فلاں فلاں ستارے کی وجہ سے بارش دی گئی، تو وہ میرا انکار کرنے والا اور ستاروں پر ایمان لانے والا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الهاء/حدیث: 7028]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ن هـ] عن زيد بن خالد. مختصر مسلم 56، الإرواء 681.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7028 in Urdu