🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
7039. هل ترون قبلتي هاهنا؟ فوالله ما يخفي على خشوعكم ولا ....
کیا تم دیکھتے ہو کہ میرا قبلہ صرف یہاں سامنے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7029
«هل ترون قبلتي هاهنا؟ فوالله ما يخفي على خشوعكم ولا ركوعكم إني لأراكم من وراء ظهري»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم دیکھتے ہو کہ میرا قبلہ صرف یہاں سامنے ہے؟ اللہ کی قسم! تمہاری خشوع اور تمہارا رکوع مجھ سے مخفی نہیں رہتا، میں تمہیں اپنی پیٹھ کے پیچھے سے بھی دیکھتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الهاء/حدیث: 7029]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [مالك ق] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7029 in Urdu