🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
7040. هل ترون ما أرى؟ إني لأرى مواقع الفتن خلال بيوتكم ....
کیا تم وہ دیکھتے ہو جو میں دیکھتا ہوں؟ بلاشبہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7030
«هل ترون ما أرى؟ إني لأرى مواقع الفتن خلال بيوتكم كمواقع القطر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم وہ دیکھتے ہو جو میں دیکھتا ہوں؟ بلاشبہ میں تمہارے گھروں کے درمیان فتنوں کے گرنے کی جگہیں اس طرح دیکھ رہا ہوں جیسے بارش کے قطرے گرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الهاء/حدیث: 7030]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أسامة. مختصر مسلم 1989.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7030 in Urdu