الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7078. والذي نفسي بيده لأقضين بينكما بكتاب الله الوليدة والغنم رد ....
اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ....
حدیث نمبر: 7068
«والذي نفسي بيده لأقضين بينكما بكتاب الله الوليدة والغنم رد عليك وعلى ابنك جلد مائة وتغريب عام وعلى امرأة هذا الرجم واغد يا أنيس على امرأة هذا فإن اعترفت فارجمها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! میں تم دونوں کے درمیان کتاب اللہ کے مطابق فیصلہ کروں گا: لونڈی اور بکریاں تجھے واپس کر دی جائیں، اور تیرے بیٹے پر سو کوڑے اور ایک سال کی جلاوطنی ہے، اور اس آدمی کی بیوی پر رجم ہے۔ اے انیس! تم اس آدمی کی بیوی کے پاس جاؤ، اگر وہ اعتراف کر لے تو اسے سنگسار کر دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7068]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق 4] عن أبي هريرة وزيد بن خالد الجهني. الإرواء 1464.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7068 in Urdu