الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7077. والذي نفسي بيده لأذودن رجالا عن حوضي كما تذاد الغريبة ....
اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ....
حدیث نمبر: 7067
«والذي نفسي بيده لأذودن رجالا عن حوضي كما تذاد الغريبة من الإبل عن الحوض»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! میں کچھ لوگوں کو اپنے حوض سے اسی طرح دور بھگا دوں گا جیسے اجنبی اونٹنی کو حوض سے دور بھگایا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7067]
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! میں کچھ لوگوں کو اپنے حوض سے اسی طرح دور بھگا دوں گا جیسے اجنبی اونٹنی کو حوض سے دور بھگایا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7067]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي هريرة. السنة 769: حم، م. ابن أبي عاصم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7067 in Urdu