صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7092. والذي نفسي بيده لا تذهب الدنيا حتى يمر الرجل على ....
اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ....
حدیث نمبر: 7082
«والذي نفسي بيده لا تذهب الدنيا حتى يمر الرجل على القبر فيتمرغ عليه ويقول: يا ليتني كنت مكان صاحب هذا القبر وليس به الدين إلا البلاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! دنیا ختم نہیں ہوگی یہاں تک کہ آدمی قبر کے پاس سے گزرے گا اور اس پر لوٹ پوٹ ہو کر کہے گا: کاش میں اس قبر والے کی جگہ ہوتا، حالانکہ اسے دین نے نہیں بلکہ صرف مصیبت نے یہ کہنے پر مجبور کیا ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7082]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م هـ] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 2008.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7082 in Urdu