صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7093. والذي نفسي بيده لا تقوم الساعة حتى تكلم السباع الإنس ....
اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ....
حدیث نمبر: 7083
"والذي نفسي بيده لا تقوم الساعة حتى تكلم السباع الإنس وحتى يكلم الرجل عذبة سوطه وشراك نعله ويخبره فخذه بما يحدث أهله بعده"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ درندے انسانوں سے بات کریں، اور آدمی کے کوڑے کا سرا اور اس کے جوتے کا تسمہ اس سے بات کرے، اور اس کی ران اسے بتائے کہ اس کے بعد اس کے گھر والوں نے کیا نیا کام کیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7083]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت حب ك] عن أبي سعيد. الصحيحة 122.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7083 in Urdu