صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7164. الوضوء مما مست النار
جس چیز کو آگ نے چھوا ہو اس کے کھانے ....
حدیث نمبر: 7154
«الوضوء مما مست النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس چیز کو آگ نے چھوا ہو اس کے کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 7154]
”جس چیز کو آگ نے چھوا ہو اس کے کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 7154]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن زيد بن ثابت.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7154 in Urdu