صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7165. الوضوء مما مست النار ولو من ثور أقط
جس چیز کو آگ نے چھوا ہو اس سے وضو ....
حدیث نمبر: 7155
«الوضوء مما مست النار ولو من ثور أقط»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس چیز کو آگ نے چھوا ہو اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے، خواہ وہ خشک پنیر کا ایک ٹکڑا ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 7155]
”جس چیز کو آگ نے چھوا ہو اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے، خواہ وہ خشک پنیر کا ایک ٹکڑا ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 7155]
تخریج الحدیث: «(حسن) [ت] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 188.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7155 in Urdu