🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
7319. لا تسبن أحدا ولا تحقرن من المعروف شيئا ولو أن ....
کسی کو گالی مت دو، اور کسی نیکی کو حقیر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7309
«لا تسبن أحدا ولا تحقرن من المعروف شيئا ولو أن تكلم أخاك وأنت منبسط إليه وجهك إن ذلك من المعروف وارفع إزارك إلى نصف الساق فإن أبيت فإلى الكعبين وإياك وإسبال الإزار فإنه من المخيلة وإن الله لا يحب المخيلة وإن امرؤ شتمك وعيرك بما يعلم فيك فلا تعيره بما تعلم فيه فإنما وبال ذلك عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی کو گالی مت دو، اور کسی نیکی کو حقیر مت جانو خواہ وہ اپنے بھائی سے کھلے چہرے کے ساتھ بات کرنا ہی ہو، بے شک یہ بھی نیکی میں سے ہے۔ اور اپنا تہبند نصف پنڈلی تک اونچا رکھو، اگر یہ گوارا نہ ہو تو ٹخنوں تک، اور تہبند لٹکانے سے بچو کیونکہ یہ تکبر میں سے ہے اور اللہ تکبر کو پسند نہیں کرتا۔ اور اگر کوئی آدمی تمہیں گالی دے اور تمہارے کسی ایسے عیب کا طعنہ دے جو وہ تمہارے بارے میں جانتا ہے تو تم اسے اس کے کسی ایسے عیب کا طعنہ مت دو جو تم اس کے بارے میں جانتے ہو، کیونکہ اس کا وبال اسی پر ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7309]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن جابر بن سليم. الصحيحة 1109و 1352.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7309 in Urdu