صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7320. لا تسبوا أصحابي فوالذي نفسي بيده لوأن أحدكم أنفق مثل ....
میرے صحابہ کو گالی مت دو، اس ذات کی قسم ....
حدیث نمبر: 7310
«لا تسبوا أصحابي فوالذي نفسي بيده لوأن أحدكم أنفق مثل أحد ذهبا ما بلغ مد أحدهم ولا نصيفه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے صحابہ کو گالی مت دو، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اگر تم میں سے کوئی احد پہاڑ کے برابر سونا خرچ کرے تو وہ ان کے ایک مد بلکہ اس کے آدھے کو بھی نہیں پہنچ سکتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7310]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ت] عن أبي سعيد [م هـ] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1746، السنة 988: الطيالسي، ابن أبي عاصم - أبي سعيد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7310 in Urdu