صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7438. لا تقوم الساعة حتى يقبض العلم وتكثر الزلازل ويتقارب الزمان ....
قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک ....
حدیث نمبر: 7428
«لا تقوم الساعة حتى يقبض العلم وتكثر الزلازل ويتقارب الزمان وتظهر الفتن ويكثر الهرج: وهو القتل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک علم اٹھا نہ لیا جائے، زلزلے کثرت سے آنے لگیں، زمانہ سمٹ جائے، فتنے ظاہر ہوں اور ”ہرج“ یعنی قتل و غارت زیادہ ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7428]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ هـ] عن أبي هريرة. العلم لأبي خيثمة 118.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7428 in Urdu