صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7439. لا تقوم الساعة حتى يكثر المال ويفيض حتى يخرج الرجل ....
قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک ....
حدیث نمبر: 7429
«لا تقوم الساعة حتى يكثر المال ويفيض حتى يخرج الرجل بزكاة ماله فلا يجد أحدا يقبلها منه وحتى تعود أرض العرب مروجا وأنهارا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک مال کی کثرت اور فراوانی نہ ہو جائے، یہاں تک کہ آدمی اپنے مال کی زکوٰۃ لے کر نکلے گا تو اسے کوئی ایسا شخص نہیں ملے گا جو اسے قبول کرے، اور یہاں تک کہ عرب کی سرزمین دوبارہ چراگاہیں اور نہریں بن جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7429]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. نقد الكتاني 41.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7429 in Urdu