الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
745. إذا قمتم في الصلاة فلا تسبقوا قارئكم بالركوع والسجود ولكن ....
جب تم نماز میں کھڑے ہو تو اپنے قاری (یعنی ....
حدیث نمبر: 743
«إذا قمتم في الصلاة فلا تسبقوا قارئكم بالركوع والسجود ولكن هو يسبقكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم نماز میں کھڑے ہو تو اپنے قاری (یعنی امام) سے رکوع اور سجدے میں پہل نہ کرو، بلکہ وہ تم سے پہلے کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 743]
”جب تم نماز میں کھڑے ہو تو اپنے قاری (یعنی امام) سے رکوع اور سجدے میں پہل نہ کرو، بلکہ وہ تم سے پہلے کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 743]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [البزار] عن سمرة. الصحيحة 1393.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 743 in Urdu