صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7497. لا حسد إلا في اثنتين: رجل آتاه الله القرآن فهو ....
حسد (رشک) صرف دو آدمیوں کے بارے میں جائز ہے: ....
حدیث نمبر: 7487
«لا حسد إلا في اثنتين: رجل آتاه الله القرآن فهو يقوم به آناء الليل وآناء النهار ورجل آتاه الله مالا فهو ينفقه آناء الليل وآناء النهار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حسد (رشک) صرف دو آدمیوں کے بارے میں جائز ہے: ایک وہ آدمی جسے اللہ نے قرآن عطا کیا اور وہ رات دن اس کے ساتھ قیام کرتا ہے، اور دوسرا وہ آدمی جسے اللہ نے مال عطا کیا اور وہ اسے رات دن خرچ کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7487]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ت هـ] عن ابن عمر. حم 2/9، 36، خ 4/491، مختصر مسلم 2108، هـ 4209.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7487 in Urdu