صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7498. لا حسد إلا في اثنتين: رجل آتاه الله مالا فسلطه ....
حسد صرف دو آدمیوں کے بارے میں جائز ہے: ایک ....
حدیث نمبر: 7488
«لا حسد إلا في اثنتين: رجل آتاه الله مالا فسلطه على هلكته في الحق ورجل آتاه الله الحكمة فهو يقضي بها ويعلمها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حسد صرف دو آدمیوں کے بارے میں جائز ہے: ایک وہ آدمی جسے اللہ نے مال دیا اور اسے حق میں خرچ کرنے کی توفیق دی، اور دوسرا وہ آدمی جسے اللہ نے حکمت دی اور وہ اس کے مطابق فیصلہ کرتا ہے اور اسے سکھاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7488]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق هـ] عن ابن مسعود. حم 1/382، 432، خ/30، م 2/201، هـ 4208.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7488 in Urdu