🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
7499. لا حسد إلا في اثنتين: رجل علمه الله القرآن فهو ....
حسد صرف دو آدمیوں کے بارے میں جائز ہے: ایک ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7489
«لا حسد إلا في اثنتين: رجل علمه الله القرآن فهو يتلوه آناء الليل وآناء النهار فسمعه جار له فقال: ليتني أوتيت مثل ما أوتي فلان فعملت مثل ما يعمل ورجل آتاه الله مالا فهو يهلكه في الحق فقال رجل: ليتني أوتيت مثل ما أوتي فلان فعملت مثل ما يعمل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حسد صرف دو آدمیوں کے بارے میں جائز ہے: ایک وہ آدمی جسے اللہ نے قرآن سکھایا اور وہ رات دن اس کی تلاوت کرتا ہے، اس کا ہمسایہ اسے سنتا ہے تو کہتا ہے: کاش مجھے بھی وہی کچھ ملتا جو فلاں کو ملا ہے تو میں بھی اسی کی طرح عمل کرتا؛ اور دوسرا وہ آدمی جسے اللہ نے مال دیا اور وہ اسے حق میں خرچ کرتا ہے، تو ایک آدمی کہتا ہے: کاش مجھے بھی وہی کچھ ملتا جو فلاں کو ملا ہے تو میں بھی اسی کی طرح عمل کرتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7489]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ] عن أبي هريرة. حم 2/479، خ 4/409 - 410.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7489 in Urdu