صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7593. لا يؤمن أحدكم حتى يحب لأخيه ما يحب لنفسه
تم میں سے کوئی اس وقت تک کامل مومن نہیں ....
حدیث نمبر: 7583
«لا يؤمن أحدكم حتى يحب لأخيه ما يحب لنفسه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی اس وقت تک کامل مومن نہیں ہو سکتا جب تک وہ اپنے بھائی کے لیے وہی پسند نہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7583]
”تم میں سے کوئی اس وقت تک کامل مومن نہیں ہو سکتا جب تک وہ اپنے بھائی کے لیے وہی پسند نہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7583]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت ن هـ] عن أنس. مختصر مسلم 24، الصحيحة 73.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7583 in Urdu