صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7594. لا يؤمن عبد حتى يؤمن بأربع: يشهد أن لا إله ....
بندہ اس وقت تک کامل مومن نہیں ہوتا جب تک ....
حدیث نمبر: 7584
«لا يؤمن عبد حتى يؤمن بأربع: يشهد أن لا إله إلا الله وأني رسول الله بعثني بالحق ويؤمن بالموت ويؤمن بالبعث بعد الموت ويؤمن بالقدر خيره وشره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بندہ اس وقت تک کامل مومن نہیں ہوتا جب تک وہ چار باتوں پر ایمان نہ لے آئے: گواہی دے کہ «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» (اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں) اور یہ کہ میں اللہ کا رسول ہوں جسے اس نے حق کے ساتھ بھیجا ہے، موت پر ایمان لائے، موت کے بعد اٹھائے جانے پر ایمان لائے، اور تقدیر کے اچھے اور برے ہونے پر ایمان لائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7584]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت هـ ك] عن علي. المشكاة 104، السنة 130و 887: حب، ابن أبي عاصم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7584 in Urdu