صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7595. لا يؤمن عبد حتى يؤمن بالقدر خيره وشره حتى يعلم ....
بندہ اس وقت تک کامل مومن نہیں ہوتا جب تک ....
حدیث نمبر: 7585
«لا يؤمن عبد حتى يؤمن بالقدر خيره وشره حتى يعلم أن ما أصابه لم يكن ليخطئه وما أخطأه لم يكن ليصيبه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بندہ اس وقت تک کامل مومن نہیں ہوتا جب تک وہ تقدیر کے اچھے اور برے ہونے پر ایمان نہ لائے، یہاں تک کہ اسے یقین ہو جائے کہ جو کچھ اسے پہنچا وہ اس سے چوک نہیں سکتا تھا، اور جو کچھ اس سے چوکا وہ اسے پہنچ نہیں سکتا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7585]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن جابر. الصحيحة 2439: عد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7585 in Urdu