صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7621. لا يتمنين أحدكم الموت لضر نزل به فإن كان لا ....
تم میں سے کوئی کسی مصیبت کے باعث موت کی ....
حدیث نمبر: 7611
«لا يتمنين أحدكم الموت لضر نزل به فإن كان لا بد متمنيا فليقل: اللهم أحيني ما كانت الحياة خيرا لي وتوفني إذا كانت الوفاة خيرا لي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی کسی مصیبت کے باعث موت کی تمنا نہ کرے، اور اگر تمنا کرنی ہی ہو تو یوں کہے: اے اللہ! جب تک زندگی میرے لیے بہتر ہو مجھے زندہ رکھ، اور جب موت میرے لیے بہتر ہو تو مجھے وفات دے دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7611]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق 4] عن أنس. مختصر مسلم 1884، الإرواء 683، أحكام الجنائز 4.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7611 in Urdu