صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7622. لا يتمنين أحدكم الموت ولا يدع به من قبل أن ....
تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے اور ....
حدیث نمبر: 7612
«لا يتمنين أحدكم الموت ولا يدع به من قبل أن يأتيه إنه إذا مات أحدكم انقطع عمله وإنه لا يزيد المؤمن عمره إلا خيرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے اور نہ ہی اسے آنے سے پہلے پکارے، کیونکہ جب تم میں سے کوئی مر جاتا ہے تو اس کا عمل منقطع ہو جاتا ہے، اور مومن کی عمر اس کے لیے بھلائی ہی میں اضافہ کرتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7612]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1885، العلم لأبي خيثمة 148/167.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7612 in Urdu