صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7639. لا يحب الأنصار إلا مؤمن ولا يبغضهم إلا منافق من ....
انصار سے صرف مومن ہی محبت رکھتا ہے، اور صرف ....
حدیث نمبر: 7629
«لا يحب الأنصار إلا مؤمن ولا يبغضهم إلا منافق من أحبهم أحبه الله ومن أبغضهم أبغضه الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”انصار سے صرف مومن ہی محبت رکھتا ہے، اور صرف منافق ہی ان سے بغض رکھتا ہے، جو ان سے محبت رکھے اللہ اس سے محبت رکھتا ہے اور جو ان سے بغض رکھے اللہ اس سے بغض رکھتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7629]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت ن] عن البراء. مختصر مسلم 37.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7629 in Urdu