صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7640. لا يحب الله العقوق ومن ولد له ولد فأحب أن ....
اللہ نافرمانی کو پسند نہیں فرماتا، اور جس کے ہاں ....
حدیث نمبر: 7630
«لا يحب الله العقوق ومن ولد له ولد فأحب أن ينسك عنه فلينسك عن الغلام شاتان مكافأتان وعن الجارية شاة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ نافرمانی کو پسند نہیں فرماتا، اور جس کے ہاں بچہ پیدا ہو اور وہ اس کی طرف سے عقیقہ کرنا چاہے تو لڑکے کی طرف سے دو ہم عمر بکریاں اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری ذبح کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7630]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ن] عن ابن عمر. المشكاة 4156، الصحيحة 1655: حم، ك، هق. مالك - رجل صحابي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7630 in Urdu