صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7653. لا يحل دم امرئ مسلم يشهد أن لا إله إلا ....
اس مسلمان کا خون حلال نہیں جو گواہی دے کہ ....
حدیث نمبر: 7643
«لا يحل دم امرئ مسلم يشهد أن لا إله إلا الله وأني رسول الله إلا بإحدى ثلاث: الثيب الزاني والنفس بالنفس والتارك لدينه المفارق للجماعة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس مسلمان کا خون حلال نہیں جو گواہی دے کہ «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» (اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں) اور میں اللہ کا رسول ہوں، سوائے تین وجوہات میں سے کسی ایک کے: شادی شدہ زانی، جان کے بدلے جان، اور اپنا دین چھوڑ کر جماعت سے الگ ہو جانے والا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7643]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق 4] عن ابن مسعود. الإرواء 2196، السنة 60: ابن أبي عاصم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7643 in Urdu