صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7654. لا يحل سلف وبيع ولا شرطان في بيع، ولا ربح ....
قرض اور بیع کو ایک ساتھ ملانا جائز نہیں، اور ....
حدیث نمبر: 7644
" لا يحل سلف وبيع ولا شرطان في بيع، ولا ربح ما لم يضمن ولا بيع ما ليس عندك"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قرض اور بیع کو ایک ساتھ ملانا جائز نہیں، اور نہ ہی ایک بیع میں دو شرطیں لگانا، اور نہ ہی اس چیز کا نفع لینا جو تمہاری ضمانت میں نہ ہو، اور نہ ہی وہ چیز فروخت کرنا جو تمہارے پاس نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7644]

تخریج الحدیث: «(صحيح) المشكاة 2870، الإرواء 1306، أحاديث البيوع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7644 in Urdu