🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
7664. لا يحل لامرئ يؤمن بالله واليوم الآخر أن يسقي ماءه ....
جو آدمی اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7654
«لا يحل لامرئ يؤمن بالله واليوم الآخر أن يسقي ماءه زرع غيره ولا أن يبتاع مغنما حتى يقسم ولا أن يلبس ثوبا من فيء المسلمين حتى إذا أخلقه رده فيه ولا يركب دابة من فيء المسلمين حتى إذا أعجفها ردها فيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو آدمی اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے اس کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے پانی سے کسی دوسرے کی کھیتی سیراب کرے، اور نہ ہی مالِ غنیمت تقسیم ہونے سے پہلے اسے خرید لے، اور نہ ہی مسلمانوں کے مالِ فَے سے کوئی کپڑا اس طرح پہنے کہ جب وہ بوسیدہ ہو جائے تو اسے واپس کر دے، اور نہ ہی مسلمانوں کے مالِ فَے سے کوئی جانور اس طرح سواری میں لائے کہ جب وہ دبلا ہو جائے تو اسے واپس کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7654]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم د حب] عن رويفع بن ثابت الأنصاري وروى [ت] صدره. الإرواء 187، 2137.»
قال الشيخ الألباني: حسن

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7654 in Urdu