صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7767. لا يقعد قوم يذكرون الله إلا حفتهم الملائكة وغشيتهم الرحمة ....
جو لوگ اللہ کا ذکر کرنے کے لیے بیٹھتے ہیں، ....
حدیث نمبر: 7757
«لا يقعد قوم يذكرون الله إلا حفتهم الملائكة وغشيتهم الرحمة ونزلت عليهم السكينة وذكرهم الله فيمن عنده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو لوگ اللہ کا ذکر کرنے کے لیے بیٹھتے ہیں، فرشتے انہیں گھیر لیتے ہیں، رحمت انہیں ڈھانپ لیتی ہے، ان پر سکینت اترتی ہے اور اللہ ان کا ذکر اپنے پاس موجود (فرشتوں) میں کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7757]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن أبي هريرة وأبي سعيد. صحيح أبي داود 1308.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7757 in Urdu