صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7768. لا يقل أحدكم: أطعم ربك وضئ ربك واسق ربك ولا ....
تم میں سے کوئی (اپنے غلام سے) یہ نہ کہے: ....
حدیث نمبر: 7758
«لا يقل أحدكم: أطعم ربك وضئ ربك واسق ربك ولا يقل أحد: ربي وليقل: سيدي ومولاي ولا يقل أحدكم: عبدي وأمتي وليقل: فتاي وفتاتي وغلامي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی (اپنے غلام سے) یہ نہ کہے: اپنے رب کو کھانا کھلا، اپنے رب کو وضو کرا، اپنے رب کو پانی پلا، اور کوئی یہ نہ کہے: میرا رب، بلکہ کہے: میرا سردار اور میرا آقا، اور تم میں سے کوئی یہ نہ کہے: میرا غلام اور میری لونڈی، بلکہ کہے: میرا جوان اور میری جوان لڑکی اور میرا خادم۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7758]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1413، الصحيحة 803.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7758 in Urdu