الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7984. يا معشر التجار! إن هذا البيع يحضره اللغووالحلف فشوبوه بالصدقة
اے تاجرو! اس خرید و فروخت میں بیہودہ باتیں اور ....
حدیث نمبر: 7974
«يا معشر التجار! إن هذا البيع يحضره اللغووالحلف فشوبوه بالصدقة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے تاجرو! اس خرید و فروخت میں بیہودہ باتیں اور قسمیں حاضر ہوتی ہیں، پس اسے صدقے سے ملا لیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7974]
”اے تاجرو! اس خرید و فروخت میں بیہودہ باتیں اور قسمیں حاضر ہوتی ہیں، پس اسے صدقے سے ملا لیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7974]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ن هـ ك] عن قيس بن أبي غرزة. المشكاة 2798، أحاديث البيوع: الطيالسي، ابن الجارود، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7974 in Urdu