الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7985. يا معشر الشباب! من استطاع منكم الباءة فليتزوج فإنه أغض ....
اے نوجوانو! تم میں سے جو نکاح کی استطاعت رکھتا ....
حدیث نمبر: 7975
«يا معشر الشباب! من استطاع منكم الباءة فليتزوج فإنه أغض للبصر وأحصن للفرج ومن لم يستطع فعليه بالصوم فإنه له وجاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے نوجوانو! تم میں سے جو نکاح کی استطاعت رکھتا ہو وہ نکاح کر لے، کیونکہ یہ نگاہ کو زیادہ نیچی رکھنے والا اور شرمگاہ کی زیادہ حفاظت کرنے والا ہے، اور جو استطاعت نہ رکھتا ہو وہ روزے رکھے، کیونکہ یہ اس کے لیے شہوت توڑنے میں خصی کر دینے کی طرح ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7975]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق 4] عن ابن مسعود. المشكاة 3080، مختصر مسلم 794.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7975 in Urdu