🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
7994. يا معشر من آمن بلسانه ولم يدخل الإيمان قلبه، لا ....
اے وہ لوگو جو زبان سے ایمان لائے ہو مگر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7984
" يا معشر من آمن بلسانه ولم يدخل الإيمان قلبه، لا تغتابوا المسلمين ولا تتبعوا عوراتهم فإنه من تتبع عورة أخيه المسلم تتبع الله عورته ومن تتبع الله عورته يفضحه ولو في جوف بيته"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے وہ لوگو جو زبان سے ایمان لائے ہو مگر ایمان تمہارے دلوں میں داخل نہیں ہوا! مسلمانوں کی غیبت نہ کرو اور ان کے عیوب کی ٹوہ میں نہ لگو، کیونکہ جو اپنے مسلمان بھائی کے عیب کی ٹوہ میں لگے گا اللہ اس کے عیب کی ٹوہ میں لگ جائے گا، اور جس کے عیب کی ٹوہ میں اللہ لگ جائے وہ اسے رسوا کر دیتا ہے، خواہ وہ اپنے گھر کے اندر ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7984]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د] عن أبي برزة الأسلمي ... [4] عن البراء. المشكاة 5044.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7984 in Urdu