الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8042. يجيء المقتول يوم القيامة متعلقا بقاتله فيقول الله: فيم قتلت ....
مقتول قیامت کے دن اپنے قاتل سے چمٹا ہوا آئے ....
حدیث نمبر: 8032
«يجيء المقتول يوم القيامة متعلقا بقاتله فيقول الله: فيم قتلت هذا؟ فيقول: في ملك فلان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مقتول قیامت کے دن اپنے قاتل سے چمٹا ہوا آئے گا، تو اللہ فرمائے گا: تم نے اسے کیوں قتل کیا؟ وہ کہے گا: فلاں کی بادشاہی کو مضبوط کرنے کے لیے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8032]
”مقتول قیامت کے دن اپنے قاتل سے چمٹا ہوا آئے گا، تو اللہ فرمائے گا: تم نے اسے کیوں قتل کیا؟ وہ کہے گا: فلاں کی بادشاہی کو مضبوط کرنے کے لیے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8032]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن جندب. المصدر نفسه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 8032 in Urdu