صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8041. يجيء المقتول بالقاتل يوم القيامة ناصيته ورأسه بيده وأوداجه تشخب ....
مقتول قیامت کے دن قاتل کو لے کر آئے گا، ....
حدیث نمبر: 8031
«يجيء المقتول بالقاتل يوم القيامة ناصيته ورأسه بيده وأوداجه تشخب دما فيقول: يا رب! سل هذا فيم قتلني؟ حتى يدنيه من العرش»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مقتول قیامت کے دن قاتل کو لے کر آئے گا، اس کی پیشانی اور سر اس کے ہاتھ میں ہوں گے اور اس کی رگوں سے خون بہہ رہا ہو گا، وہ کہے گا: اے رب! اس سے پوچھ کہ اس نے مجھے کیوں قتل کیا؟ یہاں تک کہ وہ اسے عرش کے قریب لے آئے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8031]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت ن هـ] عن ابن عباس. المشكاة 3465.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 8031 in Urdu