الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8079. يدخل الجنة بشفاعة رجل من أمتي أكثر من بنى تميم
میری امت کے ایک آدمی کی سفارش سے بنو تمیم ....
حدیث نمبر: 8069
«يدخل الجنة بشفاعة رجل من أمتي أكثر من بنى تميم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت کے ایک آدمی کی سفارش سے بنو تمیم قبیلے کی تعداد سے بھی زیادہ لوگ جنت میں داخل ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8069]
”میری امت کے ایک آدمی کی سفارش سے بنو تمیم قبیلے کی تعداد سے بھی زیادہ لوگ جنت میں داخل ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8069]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت ك] عن عبد الله بن أبي الجدعاء. المشكاة 5601.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 8069 in Urdu