صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8080. يدخل الجنة من أمتي زمرة وهم سبعون ألفا تضيء وجوههم ....
میری امت میں سے ایک گروہ جنت میں داخل ہو ....
حدیث نمبر: 8070
«يدخل الجنة من أمتي زمرة وهم سبعون ألفا تضيء وجوههم إضاءة القمر ليلة البدر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت میں سے ایک گروہ جنت میں داخل ہو گا، وہ ستر ہزار ہوں گے، ان کے چہرے چودھویں رات کے چاند کی طرح چمکیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8070]
”میری امت میں سے ایک گروہ جنت میں داخل ہو گا، وہ ستر ہزار ہوں گے، ان کے چہرے چودھویں رات کے چاند کی طرح چمکیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8070]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 8070 in Urdu