صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8083. يدخل أهل الجنة الجنة وأهل النار النار ثم يقول الله ....
جنت والے جنت میں اور جہنم والے جہنم میں داخل ....
حدیث نمبر: 8073
"يدخل أهل الجنة الجنة وأهل النار النار ثم يقول الله عز وجل: أخرجوا من كان في قلبه مثقال حبة من خردل من إيمان فيخرجون منها قد اسودوا فيلقون في نهر الحياة فينبتون كما تنبت الحبة في جانب السيل ألم تر أنها تخرج صفراء ملتوية"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جنت والے جنت میں اور جہنم والے جہنم میں داخل کیے جائیں گے، پھر اللہ عزوجل فرمائے گا: جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر بھی ایمان ہو اسے نکال لو۔ تو وہ اس جہنم سے کالے پڑے ہوئے نکالے جائیں گے، تو انہیں نہر حیات میں ڈالا جائے گا، تو وہ اس طرح اگ آئیں گے جیسے سیلاب کے کنارے دانہ اگتا ہے۔ کیا تم نے نہیں دیکھا کہ وہ پیلا اور مڑا ہوا نکلتا ہے؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8073]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن أبي سعيد. السنة 842: حم، ابن خزيمة، الآجري.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 8073 in Urdu