صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8084. يدخل الله أهل الجنة الجنة وأهل النار النار ثم يقوم ....
اللہ جنت والوں کو جنت میں اور جہنم والوں کو ....
حدیث نمبر: 8074
«يدخل الله أهل الجنة الجنة وأهل النار النار ثم يقوم مؤذن بينهم فيقول: يا أهل الجنة! لا موت ويا أهل النار! لا موت كل خالد فيما هو فيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ جنت والوں کو جنت میں اور جہنم والوں کو جہنم میں داخل کرے گا، پھر ان کے درمیان ایک اعلان کرنے والا کھڑا ہو کر کہے گا: اے جنت والو! اب موت نہیں، اور اے جہنم والو! اب موت نہیں، ہر ایک اپنی جگہ ہمیشہ رہنے والا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8074]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 8074 in Urdu