صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8091. يرد الناس النار ثم يصدرون عنها بأعمالهم فأولهم كلمح البصر ....
لوگ جہنم پر پل صراط کے ذریعے وارد ہوں گے، ....
حدیث نمبر: 8081
«يرد الناس النار ثم يصدرون عنها بأعمالهم فأولهم كلمح البصر ثم كمر الريح ثم كحضر الفرس ثم كالراكب في رحله ثم كشد الرجل ثم كمشيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگ جہنم پر پل صراط کے ذریعے وارد ہوں گے، پھر اپنے اعمال کے مطابق اس سے گزریں گے، ان میں سے پہلا گروہ آنکھ جھپکنے کی طرح گزرے گا، پھر ہوا کی رفتار سے، پھر گھوڑے کی دوڑ کی طرح، پھر اپنی سواری پر سوار آدمی کی طرح، پھر تیز دوڑنے والے آدمی کی طرح، پھر عام چلنے والے کی طرح۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8081]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت ك] عن ابن مسعود. المشكاة 5606، الصحيحة 311: ع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 8081 in Urdu