صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8092. يرد علي يوم القيامة رهط من أصحابي فيجلون عن الحوض ....
قیامت کے دن میرے صحابہ میں سے کچھ لوگ میرے ....
حدیث نمبر: 8082
«يرد علي يوم القيامة رهط من أصحابي فيجلون عن الحوض فأقول: أي رب! أصحابي فيقول: إنك لا علم لك بما أحدثوا بعدك إنهم ارتدوا بعدك على أدبارهم القهقرى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت کے دن میرے صحابہ میں سے کچھ لوگ میرے پاس آئیں گے، تو انہیں حوض سے دور ہٹا دیا جائے گا، تو میں عرض کروں گا: اے رب! یہ تو میرے صحابہ ہیں! تو فرمایا جائے گا: تجھے معلوم نہیں کہ تیرے بعد انہوں نے کیا نئی باتیں پیدا کر لی تھیں، انہوں نے تیرے بعد اپنی ایڑیوں کے بل الٹا رخ کر لیا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8082]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 8082 in Urdu