الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
874. أربى الربا شتم الأعراض................. ...
سود کا بدترین درجہ (بغیر حق کے) لوگوں کی عزتوں ....
حدیث نمبر: 872
«أربى الربا شتم الأعراض....................»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سود کا بدترین درجہ (بغیر حق کے) لوگوں کی عزتوں کو اچھالنا (ان پر زبان درازی کرنا) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 872]
”سود کا بدترین درجہ (بغیر حق کے) لوگوں کی عزتوں کو اچھالنا (ان پر زبان درازی کرنا) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 872]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [عب هب] عن عمرو بن عثمان مرسلا. الصحيحة 1433: الهيثم بن كليب – سعيد بن زيد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 872 in Urdu