الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
875. أربع إذا كن فيك فلا عليك ما فاتك من الدنيا ....
چار خصلتیں ایسی ہیں کہ اگر وہ تم میں پائی ....
حدیث نمبر: 873
«أربع إذا كن فيك فلا عليك ما فاتك من الدنيا صدق الحديث وحفظ الأمانة وحسن الخلق وعفة مطعم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”چار خصلتیں ایسی ہیں کہ اگر وہ تم میں پائی جائیں، تو پھر دنیا کی جو چیز بھی تم سے چھوٹ جائے اس کا تم پر کوئی افسوس (نقصان) نہیں: سچ بولنا، امانت کی حفاظت کرنا، اچھے اخلاق کا ہونا اور رزق (کھانے پینے) میں پاکیزگی (حلال کا اہتمام) ہونا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 873]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم طب ك هب] عن ابن عمر [طب] عن ابن عمرو [عد ابن عساكر] عن ابن عباس. الأحاديث الصحيحة 733، تخريج الترغيب3/12.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 873 in Urdu