الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
911. اركعوا هاتين الركعتين في بيوتكم: السبحة بعد المغرب
ان دو رکعتوں یعنی مغرب کے بعد کی سنتوں کو ....
حدیث نمبر: 909
«اركعوا هاتين الركعتين في بيوتكم: السبحة بعد المغرب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ان دو رکعتوں یعنی مغرب کے بعد کی سنتوں کو اپنے گھروں میں ادا کیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 909]
”ان دو رکعتوں یعنی مغرب کے بعد کی سنتوں کو اپنے گھروں میں ادا کیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 909]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هـ] عن رافع بن خديج. صحيح أبي داود: حم، ابن خزيمة.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 909 in Urdu