صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
912. ارموا الجمرة بمثل حصى الخذف
جمرہ پر (رمی کے لیے) چٹکی سے پھینکی جانے والی ....
حدیث نمبر: 910
«ارموا الجمرة بمثل حصى الخذف»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جمرہ پر (رمی کے لیے) چٹکی سے پھینکی جانے والی چھوٹی کنکریوں جیسی کنکریاں مارا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 910]
”جمرہ پر (رمی کے لیے) چٹکی سے پھینکی جانے والی چھوٹی کنکریوں جیسی کنکریاں مارا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 910]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ابن خزيمة الضياء] عن رجل من الصحابة. الصحيحة 1437: حم، ابن سعد – سنان بن سنة. حم، الدارمي، هق – عبد الرحمن بن معاذ التيمي. حم، د، هق – أم سليمان بن عمرو. الدارمي، هق – عثمان بن عبيد الله التيمي. د، الدارمي، هق، جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 910 in Urdu