🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
937. استحيوا من الله تعالى حق الحياء من استحيا من الله ....
اللہ تعالیٰ سے اس طرح حیا کرو جیسا کہ اس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 935
«استحيوا من الله تعالى حق الحياء من استحيا من الله حق الحياء فليحفظ الرأس وما وعى وليحفظ البطن وما حوى وليذكر الموت والبلا ومن أراد الآخرة ترك زينة الحياة الدنيا فمن فعل ذلك فقد استحيا من الله حق الحياء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ سے اس طرح حیا کرو جیسا کہ اس سے حیا کرنے کا حق ہے۔ جو شخص اللہ سے حیا کرنے کا حق ادا کرنا چاہے تو وہ سر اور جو کچھ اس میں ہے (یعنی آنکھ، کان، زبان وغیرہ) کی حفاظت کرے، اور پیٹ اور جو کچھ اس میں بھرا ہوا ہے اس کی حفاظت کرے، اور موت اور (قبر میں جسم کے) بوسیدہ ہونے کو یاد رکھے، اور جو شخص آخرت کا ارادہ رکھتا ہے وہ دنیاوی زندگی کی زینت کو ترک کر دیتا ہے۔ پس جس نے یہ کام کر لیے، تحقیق اس نے اللہ سے حیا کرنے کا حق ادا کر دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 935]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم ت ك هب] عن ابن مسعود. الروض النضير 601، المشكاة 1608.»
قال الشيخ الألباني: حسن

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 935 in Urdu