الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
938. استذكروا القرآن فهو أشد تفصيا من صدور الرجال من النعم ....
قرآن کا بار بار دور (تکرار) کیا کرو، کیونکہ یہ ....
حدیث نمبر: 936
"استذكروا القرآن فهو أشد تفصيا من صدور الرجال
من النعم من عقلها"
من النعم من عقلها"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قرآن کا بار بار دور (تکرار) کیا کرو، کیونکہ یہ مردوں کے سینوں سے اس قدر تیزی سے نکل بھاگتا ہے کہ رسی سے بندھے ہوئے جانور بھی اتنی تیزی سے نہیں بھاگتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 936]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ت ن] عن ابن مسعود.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 936 in Urdu