الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
958. استنثروا مرتين بالغتين أو ثلاثا
ناک میں پانی چڑھا کر دو مرتبہ یا تین مرتبہ ....
حدیث نمبر: 956
«استنثروا مرتين بالغتين أو ثلاثا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ناک میں پانی چڑھا کر دو مرتبہ یا تین مرتبہ اچھی طرح جھاڑ کر صاف کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 956]
”ناک میں پانی چڑھا کر دو مرتبہ یا تین مرتبہ اچھی طرح جھاڑ کر صاف کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 956]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د هـ ك] عن ابن عباس. صحيح أبي داود 129: الطيالسي، تخ، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 956 in Urdu