الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
959. أستودع الله دينك وأمانتك وخواتيم عملك
میں تمہارے دین، تمہاری امانت اور تمہارے اعمال کے انجام ....
حدیث نمبر: 957
«أستودع الله دينك وأمانتك وخواتيم عملك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تمہارے دین، تمہاری امانت اور تمہارے اعمال کے انجام کو اللہ کے سپرد کرتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 957]
”میں تمہارے دین، تمہاری امانت اور تمہارے اعمال کے انجام کو اللہ کے سپرد کرتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 957]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ت] عن ابن عمر. الكلم 169، الصحيحة 14.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 957 in Urdu